سیاسی رہنماؤں کی نظربندی پر افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 14 فروری تک ملتوی
سیاسی رہنماؤں کی نظربندی پر افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 14 فروری تک ملتوی
عدالت نے ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم بھی دیا
عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی آرٹیکل 370 کی معطلی کے بعد سے نظر بند ہیں۔