حادثہ آکسیجن گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا ، پولیس
موسم بہتر ہوا تو آصف بھٹی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نیچے لایا جائے گا۔
آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ موسم کی صورتحال کے تحت آج دوبارہ پرواز کریں گے، آئی ایس پی آر
شہروز دنیا کی پانچ بلند ترین چوٹیوں کو 23 دنوں کے اندر سر کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما ہیں
فرنچ کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈیڈیر مالٹئری نے فرنچ نیشنل ڈیفنس فرانس میڈل بہادر پائلٹس کو دیا۔
محمد علی سد پارہ نے گزشتہ ماہ دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی لہوسٹ کو سرکیا تھا جس کی اونچائی 8516 میٹر ہے۔
دونوں کوہ پیما 24 فروری کو دوران مہم جوئی نانگا پربت پر 6300 میٹر کی بلندی سے لاپتہ ہوئے تھے






