ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی

 ہم ابھی تک یہ نہیں جانتے کہ کیا ہم اسے فوری طور پر استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں لیکن یہ دریافت ہمارے چاند پر موجود پانی سے متعلق منصوبوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

امریکی خلا باز خاتون  نے انتخابات کیلئے خلا سے ووٹ کاسٹ کر لیا

 انٹرنیشنل اسپیس سینٹر کی کریو ممبر کیٹ ریوبنس نے زمین سے 408 کلو میٹر بلندی میں خلا سے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس کی تصدیق امریکی خلائی ادارے ناسا  نے کی۔

ناسا کی خلائی گاڑی مشکل کا شکار

ناسا کی خلائی گاڑی کے لیے زمین سے لاکھوں نوری سال کی دوری پر موجود بینوں (Bennu)‌ نامی سیارچے سے حاصل کئے گئے نمونے سنبھالنا مشکل ہو گیا۔

ناسا کو ملی ایک اور تاریخی کامیابی

ناسا کا خلائی جہاز تاریخ میں پہلی بار بینوں‌ نامی سیارچے پر کامیابی سے اتر گیا

ناسا نے سیارہ مشتری کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں

  ہبل دوربین کی مدد سے لی گئی ان تصاویر میں سیارے پر صدیوں سے موجود تاریخی ریڈ اسپاٹ اور اس کے چاند یوروپا کے علاوہ بہت بڑا طوفان بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

چاند کی مٹی اور پتھر زمین پر لانے کیلیے ناسا نے نجی کمپنیوں سے مدد حاصل کرلی

 ناسا کے اگلے مشن کے لیے پہلی بار خاتون کو چاند  پر اتارا جائے گا

فٹبال گراؤنڈ جتنا بڑا غبارہ خلا کا کھوج لگائے گا

غبارہ تین ہفتوں تک فضا کے اختتام پر اس جگہ رہے گا جہاں اوزون کی تہہ موجود ہے

ناسا اور سپیس ایکس کا تاریخی خلائی مشن شروع

ناسا کے خلا باز پرائیویٹ خلائی گاڑی سے مشن پر روانہ ہوئے ہیں اورسپیس ایکس ناسا کے خلابازوں کو خلا میں بھیجنے والی پہلی نجی کمپنی بن گئی ہے

امریکی خلائی ادارے ناسا نے جدید ترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا

وائٹل نامی وینٹی لیٹر ناسا کے انجینئروں نے صرف 37 دنوں میں تیار کیا ہے۔

ناسا نے ’’نئی دنیا‘‘ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا

زمینی سائز کے اس نئے سیارے کو ’’ٹی او آئی 700 ڈی‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز