بارودی سرنگ دھماکے میں افغان پولیس افسر ہلاک
ننگرھار: افغان صوبے ننگرہار میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے افغان پولیس افسر ہلاک ہو گیا۔ افغان میڈیا