قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے فیصلے کے بعد مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا
قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے فیصلے کے بعد مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا
مسلم لیگ (ن) کی قیادت ذاتی مفاد کا سوچتی ہے ، نواز شریف سے اصولی اختلافات ہیں
نیب نے مہتاب عباسی سے آمدنی کے ذرائع، بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون ملک سفر اور اس پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل پوچھی ہے