شدید بارشوں میں حفاظت کے لیے یہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں

مون سون کی حالیہ بارشوں میں کئی ہلاکتیں ہوئیں اور املاک کو بہت نقصان پہنچا

سندھ سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا امکان

منگل کے روز سندھ کے علاقے میرپورخاص، ٹھٹھہ، حیدرآباد، کراچی، شہید بینظیرآباد، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے سوموار کے روز سندھ میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کا امکان

مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ژوب  ڈویژن، کشمیر  اور اسلام آباد میں اکثر مقامات پر  بارش کا امکان

ملک بھر میں آج مزید بارشوں کا امکان

کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور اسلام آباد میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے

ناران: لینڈسلائیڈنگ سے دو سیاح جاں بحق

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

تیز بارشوں کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور ڈویژن کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی خدشہ ہے

ملک بھر میں بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا

راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح 3 بجے سے شروع ہونے والی بارش مسلسل جاری ہے، اب تک 140 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے

آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا جبکہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز