نیب کے ذرائع نے یہ دعوی بھی کیا ہےکہ شریف خاندان نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کےلیے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ بھی متعارف کروایا۔
میرا وکیلوں سے بات کرنے کا وقت کتنا ہے کیونکہ کیس تو میں نے لڑنا ہے، سابق صدر کا جج محمد بشیر سے مکالمہ
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے درخواست پر دیئےگئے پتہ پرسمن بھیجا لیکن وصول نہ ہوا بلکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا گیاہے کہ مدعی بلال درخواست پر دیئے گئے ایڈریس پر رہتا ہی نہیں ہے۔
محمد ساجد پر شہباز شریف اور سلمان شہباز کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ کرنے کا الزام
شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز، یوسف عباس، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے۔
عدالت نے سلمان شہباز کو گرفتار کر کے 10 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات بھی پیش کردیں ۔
یہ بات آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مرکزی بنک کے حکام کی طرف سے سامنے آئی ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار کا گلبرگ لاہور میں واقع بنگلہ بھی بحق سرکار ضبط کیا جا چکا ہے۔
نیب دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بے نامی کمپنیوں گڈ نیچر اور میسرز یونی ٹاس کی طرف سے 5 ارب روپے منتقل کیے گئے۔
جائیداد کی خرید و فروخت کا کام کرنے والے عاطف پردیسی نے مختلف بینک اکاؤنٹس سے بھاری مالیت کا لین دین کیا ہے، ایف بی آر۔
ان لوگوں نے پلی بارگین کرنی ہے تو قومی احتساب بیورو(نیب) کے ساتھ کریں اور اس کے لیے قانون بھی موجود ہے
شہزاد اکبر نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہبازکے95فیصد جبکہ سلمان شہبازکے99فیصداثاثےٹی ٹیزکی مددسےبنےہیں۔
حمزہ شہباز کے خلاف نیب میں زیر تفتیش کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
نیب نے حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز ، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔













