سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ

  نجی شعبے کی ترقی کے ساتھ دبئی کی معیشت کا حجم آئندہ دس سالوں میں دوگنا ہو جائے گا، جیسن گرنڈی کی پیشن گوئی

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ

مائیکرو سافٹ، 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کے شعبے میں آنے والی معاشی بدحالی نے کمپنیوں کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ برطرفیوں میں تیزی لائیں۔

افغان حکومت نے خواتین کو ملازمت پر بلا لیا

تمام خواتین اپنی ملازمتوں پر واپس آکر کام شروع کر دیں، ترجمان وزارت داخلہ

ملازمت سے متعلق مقدمات سننا ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نہیں، سپریم کورٹ

قانون کے مطابق سروسز ٹربیونل ملازمت سے مقدمات سننے کا مجاز ہے، سپریم کورٹ

ٹک ٹاک ملازمت کی تلاش میں مدد فراہم کرے گا

ٹک ٹاک کے مطابق اس سروس کا مقصد ٹک ٹاک کو عوامی مفاد کے لیے بہتر بنانا ہے۔

8مضامین میں ایم اے کرنیوالا چوکیداری پر مجبور

میرٹ پر بھی آیا مگر سفارش اور پیسے نا ہونے کی وجہ سے رہ جاتا ہوں، شہباز خان

کویت: پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت دینے پر متفق

پاکستان اور کویت کے درمیان مخلتف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی ہے، پاکستان اور کویت کے وزرائے خارجہ کی میڈیا سے بات چیت

گوگل:7 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری اور 10 ہزار ملازمتیں دینے کا اعلان

سرمایہ کاری ایسے ڈیٹا مراکز پر کی جائے گی جنہوں نے وبا کے دور میں انٹرنیٹ سرچنگ، ای میلز اور دیگر خدمات کو بہترین طریقے سے سرانجام دیا ہے۔

عدالت نےچیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

نعیم بخاری کی تقرری سپریم کورٹ کے متعدد حکم ناموں کی خلاف ورزی ہے، درخواست

ٹاپ اسٹوریز