پاکستانی کارکنوں کو ملازمت دینے کے منتظر ہیں، سعودی کمپنی

ہم پاکستانی افرادی قوت کے اعلیٰ معیار اور سعودی معیشت میں ان کے تعاون سے بہت متاثر ہیں، صباح المطلق

جنوری تا ستمبر 2023: 630,000 سے زائد پاکستانی ملازمت کے بہتر مواقع کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

مجموعی طور پر 302,634 کارکنان سعودی عرب، 173,561 متحدہ عرب امارات، 44,567 عمان اور 44,777 پاکستانی قطر چلے گئے

عمان، سال رواں کے دوران 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا۔

بھارتی کمپنی سے عملہ فارغ، چیٹ بوٹ کی خدمات حاصل کر لیں

چیٹ بوٹ ہر قسم کے سوالات کا جواب تیزی سے اور ٹھیک ٹھیک دے رہا ہے، کمپنی سی ای او

دبئی: اب 8 گھنٹے سے زائد کی ڈیوٹی پر اوور ٹائم ملے گا

دوپہر ساڑھے 12 بجے سے 3 بجے تک ملازمین سے کھلے مقامات پر دھوپ میں ڈیوٹی نہیں لی جا سکتی۔

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

ملزمان 4 سے 7 سال تک اسرائیل کے شہر تل ابیب میں مقیم رہے۔

پاک جاپان بزنس کونسل جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کے لئے ملازمت کی گنجائش پیدا کرے گی

کچھ مشکلات پر قابو پاکر جلد سے جلد زیادہ سے زیادہ پاکستانی افرادی قوت جاپان بھجوائی جاسکے گی

سعودی عرب میں نئی کروز لائن کا آغاز، 50 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

اوریا کروز 2035 تک 1.3 ملین مہمانوں کا استقبال کرے گا، سعودی خبر رساں ایجنسی

برطانیہ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہنرمندوں کیلئے ملازمتوں کے سنہری مواقع

امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے، سرکاری مراسلہ

ملک بھر کے کئی شعبوں میں لاکھوں لوگ ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

معاشی سست روی ملک میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا سبب بن گئی

ٹاپ اسٹوریز