متنازع قانون نے بھارت میں آئینی بحران کو جنم دیا ہے، شاہ محمودقریشی

بھارت میں آرایس ایس کی سوچ غالب آگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب

پی ٹی آئی حکومت میں مسئلہ کشمیر حل کر لیا جائے گا، علی امین گنڈا پور

بھارتی فوج نے اب تک تقریباً 10 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کر کے مختلف جگہوں پر منتقل کردیا ہے۔

کشمیری کل انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سید علی گیلانی کی اپیل پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیروں نے بھارت مخالف احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی فسطائی ذہنیت نمایاں ہے، وزیراعظم

100 دن سے جاری محاصرہ آر ایس ایس نظریے کی عکاسی کرتا ہے، عمران خان کا ٹوئٹر پیغام

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں آزادانہ کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

وزیر خارجہ نے کمیشن کے قیام کے متعلق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کو خط ابھی رسال کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں صنعتوں اور انڈسٹریز کی رجسٹریشن ممکن نہیں

مقبوضہ جموں و کشمیر انڈسٹریز اور کامرس کے ایک اعلیٰ افسر احمد رشید نے بتایا کہ ہماری رجسٹریشن کا سارا نظام انٹرنیٹ پر ہی منحصر ہے

مقبوضہ وادی میں پھنسے 90 لاکھ کشمیری عالمی امن کے خطرے کی وارننگ دے رہے ہیں،صدر آزاد کشمیر

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمن نے کہا کہ وہ ترکی کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اتنے بڑے پیمانے پر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی اقدام کیخلاف 108ویں روز بھی سول نافرمانی جاری

مقبوضہ علاقے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں ، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد ورفت بھی کم ہے۔

سوشل میڈیا پرمقبوضہ کشمیر بارے پوسٹ کیوں کی؟ یونیورسٹی کی خاتون پروفیسرپر مقدمہ

ہما پروین نے بتایا کہ وہ ایف آئی آر درج ہونے پر حیرت زدہ ہیں۔میں نے کچھ نا مناسب نہیں لکھا۔

مقبوضہ کشمیر:کڑی شرائط کے ساتھ سرکاری دفاتر میں انٹرنیٹ کی بحالی

سرکاری حکام کا کہناہے کہ  انٹرنیٹ کے کسی غلط استعمال کی صورت میں ، اس عہدے پر دستخط کرنے والے اہلکار کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز