سلامتی کونسل کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا خیر مقدم کرتا ہوں، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر 70 سالوں سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے، وزیر اعظم عمران خان

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کون لے گیا تھا؟

محصور کشمیر میں انسانی حقوق کا چراغ گل ہے اور جنت نظیر وادی میں جبر کے کالے بادل اقوام عالم کا منہ چڑا رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 9 ماہ مکمل ہونے پر آن لائن کانفرنس کا انعقاد

’نہ صرف عام امریکیوں کو کشمیر کے مسئلہ کا علم نہیں بلکہ زیادہ تر تارکین وطن کے بچوں کو بھی کشمیر ایشو پر کوئی معلومات نہیں ہیں‘

امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی

امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ ڈیل پر سب خوش ہیں اور امریکہ خطے میں پولیس مین کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتا۔

سینیٹر رحمان ملک مسئلہ کشمیر پر فلم بنائیں گے

کتاب لکھنے کے دوران مجھے فلم بنانے کا خیال آیا، رحمان ملک

ایم کیوایم کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ سمجھتی ہے، خالدمقبول صدیقی

دنیا کو بتانا ضروری ہے کہ ہندوستان ایک مذہبی جنونی ریاست ہے، رہنما ایم کیو ایم

امریکہ پاکستان کی بات مانتا تو19 سال جنگ نہ لڑنی پڑتی، ملیحہ لودھی

پاکستان نے پہلے ہی کہا تھا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، سابق سفیر

امریکہ کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش

عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے دوبارہ ملاقات کر کے خوشی ہورہی ہے

وزیر خارجہ نے سی پیک سے متعلق امریکہ کی رائے مسترد کر دی

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اس لئے زرداری صاحب کا کیس پنڈی منتقل کیا گیا، وزیر خارجہ

مودی سے کہتا ہوں برصغیر کو آزاد کردیں،عمران خان کا کرتارپور میں خطاب

انہوں نے کہا سکھ یاتریوں کو پاکستان میں  خوش آمدید کہتا ہوں،بابا گرونانک کے550ویں جنم دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،سکھ برادری  گرونانک  دربارصاحب آکر دل سے خوش ہوتی ہے، کسی کو بھی خوشی دینے سے اللہ خوش ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز