فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکہ گئے ہیں۔ جہاں اب کوئی پرچی نکال کر بات نہیں کرے گا۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ کل میری پہلی ریلی ہے لیکن انتظامیہ نے خوف کی وجہ سے اجازت نہیں دی۔
وزارت اطلاعات لینا ہی نہیں چاہتا تھا حالات ایسے بن گئے تھے کہ لینا پڑی، وزیر اعظم عمران خان جہاں بھیجیں گے میں کام کروں گا۔صمصام بخاری
جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر آج طلب کیا تھا
جج والی ویڈیو میں ن لیگ پھنس گئی ہے کیوں کہ جن کو یہ شہادتوں کے لیے پیش کرنے جا رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ مکر جائیں
سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان دورے سے پہلے امریکہ کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
’’پاکستانیو! آپ کا منتخب نمائندہ نیب جیسے بدنام زمانہ ادارے کی ایک فوٹو کاپی کی مار ہے!‘‘
ملک گیر ریلیوں میں نواز شریف کے لئے فوری انصاف کا مطالبہ دہرایا جائے گا، مریم نواز۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس شخص نے گاجر کھائی ہے اس کے پیٹ میں درد تو ہوگا۔
مقررہ وقت پر محصول ادا نہ کیا تو اکاؤنٹس منجمد کر کے ریکوری کی جائے گی، ایف بی آر
ویڈیو کی تحقیقات کی جائے اور پریس کانفرنس میں اسے دکھانے والوں کو طلب کیا جائے، درخواست گزار کا مؤقف۔
ریل گاڑیوں کے حادثات کا میں ذمہ دار ہوں۔ ریلوےٹریک 1861 میں پڑے ہیں جن پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا ہے، وزیر ریلوے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہ بھی کہا کہ ہم نے ریلوے حادثات کے ذمہ داران کو ایک ماہ کے اندر سزا دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
حکومتی ترجمانوں کے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز…
اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا سلیکٹڈ وزیراعظم کے کردار پر مہر لگ گئی ہے۔













