کرکٹ میں مخالف ٹیم کے ساتھ کھیلا جاتا ہے لیکن انہوں نے تو سب کو جیلوں میں ڈال دیا ہے
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان 100 سال بعد بھی جس منصوبے کا افتتاح کریں گے وہ نواز شریف کا شروع کردہ ہو گا۔
ڈاکٹرز نے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے دوران مطلوبہ سطح پر رہے، ترجمان ن لیگ
نواز شریف کو لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی، مریم اورنگزیب کا بیان
جب ہم نے نے تمام قانونی تقاضے پورے کر دیے ہیں تو ضمانتی بانڈ دینے کا جواز کیا ہے؟
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کل سہہ پہر تین بجے پریس کانفرنس کرکے عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مریم اورنگزیب نے کہا تین مرتبہ منتخب وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک پاکستان کے عوام اور ایک باوقار انسان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہے ۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا عمل ای سی ایل سے نام نہ نکلنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔
مریم اورنگزیب کہتی ہیں قوم سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے دعائیں جاری رکھے
مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا ’’عمران صاحب سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کے ہمدردی کے ٹویٹ کے ڈرامے نہ کریں ۔‘‘
جب کلثوم نواز بیمار تھیں تب بھی مذاق اڑایا گیا تھا، احسن اقبال
اگر خدانخواستہ نواز شریف کو کوئی نقصان پہنچا تو عوام کا ہاتھ اور عمران خان کا گریبان ہوگا۔ مریم اورنگزیب
ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے اور گیس و بجلی کے جو نرخ بڑھائے گئے ہیں ان کا حساب کون دے گا؟ترجمان پی ایم ایل (ن)
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا کہ عمران صاحب آپ کی ”بڑی سوچ“ مخالفین کو گالی دینا ، تضحیک کرنا اور عزتوں سے کھیلنا ہے ، لیکن یاد رکھیں عزت دینا اور لینا صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ۔











