مہوش حیات، مایا علی اور اقرا عزیز نے مدرز ڈے کیسے منایا؟

’میرے لیے ہر دن مدرز ڈے ہی ہے۔ آپ کا شکریہ آپ نے مجھے مضبوط، پراعتماد خاتون بنایا اور میری ہر مشکل میں میرے ساتھ کھڑی رہیں‘۔

ماں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن

ماں کی محبت اور لازوال  قربانیوں کوخراج تحسین  پیش کرنے کے لیے آج ملک بھرمیں ''مدرز ڈے'' منایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز