ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 13 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔
میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، مشیر احتساب
شہزاد اکبر نے عوام کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔
سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
شہرہ آفاق کرکٹر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔
مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر نے خود کو قرنطینہ کرلیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے گھر پر ہی آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
پی ایس ایل 6، ایک اور کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
وفاقی وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
کورونا کی معمولی علامات ہیں، شفقت محمود
اسلام آباد: کورونا کے مزید 714 کیسز رپورٹ
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.5 ہو گئی ہے۔
بالی وڈ اداکار گووندا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
گووندا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
عرفان پٹھان بھی کورونا کا شکار
شہری ماسک پہنیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں، عرفان پٹھان
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
پاکستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 118 افراد متاثر
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 52 اموات ہوئی ہیں۔
فرانسیسی صدر میکرون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
صدر میکرون7 دن تک قرنطینہ میں رہیں گے
ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا
اداکارہ نے عوام سے ماسک پہننے اور ایس او پیز پر عمل کرنے اپیل کی ہے
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان
کیپٹن ریٹائرد صفدر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا
نزلے اوربخار کی شکایت ہوئی جس کے بعد ا ن کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 616 پوائنٹس کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر10 پیسے سستا ہو گیا۔
پنجاب کے 2 وزرا کورونا میں مبتلا
وزیر زراعت اور وزیر صنعت و پیداوار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
بلوچستان اسمبلی کی پارلیمانی سیکرٹری بشریٰ رند کورونا میں مبتلا
بشریٰ رند نے گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا۔
میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
گزشتہ کئی روز سے وہ کورونا سے متاثرہ علاقوں کے دورے کر رہے تھے، ترجمان میئر اسلام آباد

