عوام حکومتی بیانیے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، سینیٹر روبینہ خالد کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
نیب پرویز خٹک سے بی آر ٹی میں کی گئی کرپشن کی تحقیقات کیوں نہیں کر رہا؟
ضمانتی بانڈ پیسوں کی بات نہیں اصولوں کا مسئلہ ہے، مائزہ حمید
ایک انسان جو تین بار ملک کا وزیراعظم رہ چکا ہو، جس نے ملک اور قوم کے لیے ڈھیروں کام کیا ہو ان کے ساتھ ایسا برتاؤ افسوسناک ہے، مائزہ حمید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وزیر اعظم نے کڑوی گولی کھاکر انتہائی مشکل فیصلے کیے ہیں۔
نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں اگر انہیں کچھ ہوا تو یہ حکومت ذمہ دار ہو گی، مائزہ خان
ان میں جیلیں برداشت کرنے کی ہمت نہیں ہے، شوکت بسرا کی پروگرام نیوزلائن میں گفتگو






