وزیراعظم کی قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل

دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے، عمران خان

راولپنڈی: کورونا سے متاثرہ 22 ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں لاک ڈاؤن ختم

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاوَن کے دوران سیل کیےگئےعلاقوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ہیں۔

 عمران خان نے اپنی نااہلی سے پورے پاکستان میں کورونا پھیلا دیا، شیری رحمان

 ٹائیگر فورس معاشرے میں انتشار پھیلانے کا ایک افسوس ناک منصوبہ ہے، نائب صدر پیپلزپارٹی

وزیراعظم کا لاہور میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سنٹر کا دورہ

وزیراعظم نے ضرورت مند افراد میں کیش کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا

کورونا: وزیراعظم کا پنجاب میں سلیکٹڈ لاک ڈاون کا اعلان

ملک مکمل لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا، لوگ کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں،اب ہم سختی کریں گے، عمران خان

احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے مجھے کورونا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی

2 ہفتوں کا سخت لاک ڈاوَن کرنا پڑے گا، باتوں سےکام نہیں چلےگا اب عمل کرنا ہو گا، لیگی رہنما

مالی خسارہ: پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی

کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان

تاجر رہنما کا لاک ڈاون کے خاتمے کا مطالبہ

کورونا کہیں جانے والا نہیں، معمولات زندگی اور کاروبار بحال کرنے ہوں گے، سراج قاسم تیلی

لاک ڈاؤن میں نرمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، ندیم افضل چن

 پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیےلیکن حالیہ پارلیمانی سیشن سےمطمئن نہیں ہوں، ترجمان وزیراعظم

‘پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے معاشی نقصان ہوا’

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے وفد نے گورنر پنجاب کو مسائل سے آگاہ کیا

ٹاپ اسٹوریز