32ٹیمیں، ایک ٹرافی، کھیل کا سب سے بڑا میلہ کل سجےگا

پہلا میچ اتوار کو قطر  اور  ایکواڈور  کے درمیان کھیلا جائے گا

فیفا ورلڈ کپ،ایک اورپابندی عائد

قطر کے قوانین کے مطابق  ورلڈ کپ  میں شائقین پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں

فیفا ورلڈ کپ : 974 کنٹینرز سے عارضی اسٹیڈیم تیار

اسٹیڈیم کو 974 ری سائیکل شپنگ کنٹینرز سے تعمیر کیا گیا ہے

فیفا ورلڈکپ، قطر نے بڑی پابندی لگا دی

شائقین کی نگرانی کے لیے اسٹیڈیم میں ہائی ٹیک قسم کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

قطر چینی پانڈے حاصل کرنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا ملک

ورلڈکپ سے قبل چین کی جانب سے قطر کو خوبصورت پانڈوں کا جوڑا دیا گیا۔

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے سفیر سے ملاقات

دونوں رہنماوں نےر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری

سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک میں 147 ریلیف کیمپس اور 278 امدادی اشیاء کلیکشن پوائنٹس قائم ہیں

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات، سرمایہ کاری پر شکریہ

قطر فٹ بال ورلڈ کپ: پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گی

رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ  منعقد کیا جارہا ہے۔

فیفاورلڈ کپ کے لیے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

ٹکٹوں کی فروخت کا اگلا مرحلہ ماہ ستمبر میں شروع ہوگا

ٹاپ اسٹوریز