اب تک 21 فیفا ورلڈ کپ کھیلے جا چکےہیں
قطر کے قوانین کے مطابق ورلڈ کپ میں شائقین پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں
ٹکٹوں کی فروخت کا اگلا مرحلہ ماہ ستمبر میں شروع ہوگا
بھارت اکتوبر میں انڈر 17 ویمن فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا ہے
فٹبال کی بحالی، پی ایف ایف الیکشنز کا انعقاد اور اثاثہ جات کی واپسی اولین ترجیح ہو گی ۔
سیالکوٹ کی معروف کمپنی فارورڈ اسپورٹس نے ایڈیڈاز کے لیے الریحلہ فٹ بال تیار کیا ہے، شیخ زوہیب رفیق سیٹھی
روس کسی بھی قسم کےفٹبال مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکے گا۔
روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا۔
جیتنے والے خوش نصیب فٹ بالرز کے ناموں کا اعلان 17 جنوری کو زیورچ میں کیا جائے گا۔
حکام کے مطابق فیفا شرائط ماننے تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی
فیفا نے پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر مبینہ قبضے کی وجہ سے پاکستان کی رکنیت معطل کی ہے۔
فیفا نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ایف ایف ہیڈ کارٹرز پر غیر قانونی قبضہ ختم نہ کیا گیا تو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو معطل کیا جاسکتا ہے
جنوبی کوریا کے ہیونگ من سون کے گول کو سال 2020 کا بہترین گول قرار دیا گیا ہے۔
فیفا کے صدر جانی اینفانتینو نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
2022 فٹبال ورلڈکپ کا میزبان قطر ہے، میچز موسم سرما میں ہوں گے، فیفا











