لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں، فواد چودھری
حمزہ شہباز منتخب نہیں بلکہ سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ ہیں، فواد چودھری
گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات ہے کہ ملک کا وزیراعظم 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرے۔
تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔
شہباز شریف، آصف زرداری اور ایم کیو ایم انتخابات سے کیوں ڈر رہے ہیں ؟
پنجاب میں ہمیں اسپیس ملے تو اسمبلی میں آنے کا سوچ سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
پاکستان میں پہلے سیاسی اور پھر معاشی بحران پیدا کیا گیا۔
نیب قوانین میں ترمیم سے فالودہ، زرداری اور بلاول کے کیسز ختم ہوجائیں گے
کراچی میں پیپلز پارٹی کو 5 ہزار ووٹ ملے ہیں، اس ووٹ بینک کے ساتھ پیپلز پارٹی کبھی بھی کراچی پر پیسہ نہیں لگائے گی، سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
سیاسی عدم استحکام نے معیشت کی بخیے ادھیڑ دیئے اور عام آدمی مہنگائی کے ایک عفریت کا سامنا کر رہا ہے۔
پتا نہیں، صوبے سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
فوج کا بجٹ کم ہو رہا ہے اور خطرات بڑھ رہے ہیں۔
مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کا لب لباب عمران خان تھے۔
سابق فوجیوں کی بے عزتی کی گئی وہ قابل مذمت ہے۔
ڈیل اور ڈھیل دونوں ہی اداروں کی آبرو کیلئے خطرہ ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز











