جوبی ایریل ٹیکسی سروس ابتدائی مرحلے میں چار اہم مقامات سے شروع کی جائے گی
جوبی ایریل ٹیکسی سروس ابتدائی مرحلے میں چار اہم مقامات سے شروع کی جائے گی
نیوم اور سعودی محکمہ شہری ہوا بازی کے تعاون سے فضائی ٹیکسی کا تجربہ ایک ہفتے تک جاری رہا۔
فضائی ٹیکسی کی آن لائن ایپلی کیشن جلد دستیاب ہو گی۔