بھارتی فورسز نے غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں

فائرنگ کوئلہ کان سے واپس آنے والے مزدوروں کے ٹرک پر کی گئی۔

پیپلز پارٹی کو اپنی غلطی تسلیم کرنا ہو گی،مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم نے دونوں جماعتوں کو رجوع کے لیے وقت دیا تھا

غلطی کا ازالہ: عفت عمر مستحق افراد کو نجی اسپتال سے ویکسین لگوائیں گی

عفت عمر نے اپنی باری کا انتظار کیے بغیر ایک وفاقی وزیر کے گھر میں جا کرکورونا ویکسین لگوائی تھی۔

کورونا وائرس کے غلط نتائج نے کھلبلی مچا دی

برطانوی کمپنی ایمیزون کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے لیکن غلطی سے مثبت آنے کے نتائج بتائے گئے۔

عراق سے انخلا کا خط غلطی تھی، پینٹاگون

خط کے متن میں درج تھا کہ عراقی پارلیمنٹ سے انخلا کی قرارداد منظوری ہونے کے بعد امریکہ نے اپنی فوجیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے

یہ 8 وجوہات عورت کی محبت ختم کر دیتی ہیں

کون آپ کے آغاز کی محبت اور ساتھ جینے مرنے کے وعدوں کو کوئی بھول سکتا ہے ؟ شاید ہی

ورلڈکپ2019 فائنل: آخری اوور میں غلطی ہو گئی تھی

آئی سی سی قوانین کے مطابق کھیل کے آخری اوور میں انگلینڈ کو 6 نہیں پانچ رنز ملنے چاہیے تھے

ٹاپ اسٹوریز