ہمارے آفسز اسکروٹنی کیلئے کھلے ،جس سے چاہے انویسٹی گیشن کروا دیں
ہمارے آفسز اسکروٹنی کیلئے کھلے ،جس سے چاہے انویسٹی گیشن کروا دیں
عمر ڈار کو پارٹی کے مرکزی عہدوں پر رہنے کے بعد گوجرانوالہ ڈویژن کا عہدے پر تنزلی پر اعتراض تھا
تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی پر اختلاف سامنے آنے لگ گئے۔