طورخم بارڈر سے دوہری شہریت رکھنے والا مبینہ افغان ایجنٹ گرفتار
ایف آئی اے پشاور حکام کے مطابق پاکستانی نوجوان عمر داؤد کا تعلق ضلع کرک سے ہے جس نے افغانستان کی شہریت حاصل کر رکھی ہے۔