جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا، عمران خان

یہ اگر مجھے پکڑ بھی لیں تو لانگ مارچ ہو گا، چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی والے پرویز الہیٰ کا خیال رکھیں، کہیں اور نہ چلے جائیں، خواجہ آصف

مارچ اپریل میں الیکشن کے لیے بیک ڈور رابطے کی خبر پروپیگنڈا ہے۔

عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے

فیض آباد توڑپھوڑ: ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی پردہشتگردی کا مقدمہ

مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ آئی نائن میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز اور نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں تھا، درخواست

آرمی چیف کا ازخود ایکسٹنیشن نہ لینےکا فیصلہ خوش آئند ہے، شیخ رشید

ساری قوم سپریم کورٹ نیب کے ترمیمی آرڈینیس پرفیصلے کی منتظرہے، سابق وزیرداخلہ

خان صاحب! احتجاج تو کب کا ختم ہو چکا، آپ کس کو کہہ رہے ہیں احتجاج ختم کردو؟ رانا ثنا اللہ

آپ کا لانگ مارچ جہاد نہیں، ایک چور کا چوری کی سزا سے بچنے کا واویلا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

مجھے نوازشریف جیسا دکھایا جا رہا،تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ کروں گا، عمران خان

مجھے اور نوازشریف کو ایک جیسا دکھایا جا رہا، چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان اگلا الیکشن لڑ سکتے ہیں ،فیصل چودھری

فیصلے کا فارمل آرڈر ہے ہی نہیں،جب فیصلہ سنایا جاتا ہے تو فیصلے کی کاپی فوری طور پر فراہم کی جاتی ہے۔

توشہ خانہ کیس کے مدعی پر حملہ، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

مجھ پر قاتلانہ حملہ عمران خان کی ایما پر ہوا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کی تھانے میں درخواست

ٹاپ اسٹوریز