شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں
عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد آئندہ سماعت پرفریقین کےوکلاء کودلائل کیلئےطلب کرلیا ہے۔
اس کیس میں مجموعی طور پر علی ظفر کے 9 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے
علی ظفر نے استدعا کی ہے کہ عدالت میشا شفیع کو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔
عدالت کے یہ ریمارکس میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے ۔
یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔
گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
میشا شفیع نے ایک ارب کے جواب میں دو ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
جو حق سچ پر ہوتا ہے، وہ بن بلائے عدالت میں آتا ہے۔ جھوٹا عدالتوں کے بلانے پر بھی عدالتوں میں نہیں آتا۔ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا۔
میشا شفیع الزامات لگا کر اب عدالتی کارروائی کا سامنا بھی کرے، وکیل علی ظفر
میشا شفیع نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ وہ گواہان پر جرح کی اجازت دیکر ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے
لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار میشا شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
ہائی کورٹ نے تین ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی گواہان کے ناموں کی فہرست فراہم کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔
معروف گلوکار کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے سماعت کے لیے 19 مارچ کی تاریخ مقرر کردی ہے۔







