وزیرتعلیم سندھ ٹویٹر پر سیاسی مخالفین کودھمکیاں دیتے پھرتےہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور
گوادربندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز ہو چکا ہے، وزیراعظم عمران خان کو اعلیٰ سطحی بریفنگ
لیاری امن کمیٹی سے رابطے کیلئے علی زیدی، عارف علوی اور عمران اسماعیل نےکمیٹی بنائی، صوبائی وزیر تعلیم
ہوسکتا ہے وہی شخص جے آئی ٹی دے گیا ہو، جس نے بے نظیر کی وصیت آصف زرداری کو دی تھی، علی زیدی
حبیب جان نے ویڈیو میں کہا کہ عزیر بلوچ سے قائم علی شاہ، شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور نے ملاقاتیں کیں۔
ایک بار پھر آصف زرداری اور ان کے مجرموں کے گروہ بے نقاب ہوں گے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔
علی زیدی کی پریس کانفرنس کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف تھی، ترجمان سندھ حکومت
علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ کے مطابق سر کی قیمت فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے کہنے پر ختم کی گئی۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کررہی ہیں، عبدالقادرپٹیل
میں نے ہمیشہ کہا ایم کیو ایم لندن غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی دہشت گرد جماعت ہے، وفاقی وزیر
عزیر بلوچ کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے، وفاقی وزیر علی زیدی کا ٹوئٹ
کابینہ سے فیصلے کی باقاعدہ توثیق کرائی جائے گی، وفاقی وزیر علی زیدی
سندھ حکومت کے کچھ وزرا مشکل حالات میں غیرذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں ،ان سے اپیل ہے کہ وہ ان حالات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔
وزیراعظم ملک کے بڑے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، علی زیدی










