احتجاج کیس ، علیمہ خان کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

علیمہ خان پر فرد جرم عائد کی جانی تھی ، پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ جاری کر دیئے

علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ پھینک دیا گیا

انڈہ پھینکنے والی لڑکیاں گرفتار ، پتہ ہے کس نے کیا ، علیمہ خان کی گفتگو

جناح ہائوس حملہ کیس ، علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کی ضمانت بھی منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی

اے ٹی سی لاہور نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظورکرلی

جناح ہاؤس حملہ کیس، جج منظر علی گل نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا

جناح ہائوس حملہ کیس ، علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کا بھی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ملزم جائے وقوعہ پر موجود تھا ، سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریکور کرنے ہیں ، پراسیکیوٹر

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتار

شیر شاہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حراست میں لیا ، پولیس اہلکار بھی ساتھ تھے ، خاندانی ذرائع

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا درخواست دی ہے، علیمہ خان

پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے درخواستیں وصول کرنے کے بعد متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔

علیمہ خان نے عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا بانی پی ٹی آئی کا حق ہے ، درخواست میں موقف

جلائو گھیرائو مقدمات میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور

آپ جان بوجھ کر پیش نہیں ہوتیں ، عدالتوں کا نام خراب نہ کریں ، عدالت کا اظہار برہمی

عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی رہنمائوں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا،گرفتاری کے بعد رہا

فہرست میں شامل افراد کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی ، باقی کو ملنے دیا جاتا ہے ،صاحبزادہ حامد رضا

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان سمیت 17 افراد جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب

تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے

عمران خان کے کان میں تکلیف ہے نہ کوئی اور بیماری ، علیمہ خان

ذاتی معالج کی ملاقات نہیں کرائی جا رہی ، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

جناح ہائوس حملہ کیس ، پولیس نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا

تفتیشی افسران کی کوتاہی کی وجہ سے کئی افراد کو غیر ضروری سزائیں بھگتنا پڑیں ، علیمہ خان کی گفتگو

پارٹی پر کسی کا قبضہ نہیں ، عمران خان نے باہر آنا ہوا تو فجر کے وقت جیل کھل جائیگی ، علیمہ خان

القادر کیس ہائیکورٹ میں جانے پر دنیا کو پتہ چلے گا یہ کتنا بڑا مذاق ہے

سنگجانی میں بیٹھنے پر عمران خان کو 20 دن کے اندر رہا کرنیکی پیشکش ہوئی تھی ، علیمہ خان

ہم ضمانت نہیں ، 9 مئی کا ٹرائل چاہتے ہیں ، پراسیکیوشن کے پاس شواہد ہی نہیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،علیمہ خان

وفاق میں 17اور پنجاب میں 25 سیٹوں کی حکومت خوفزدہ ہے،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی

8 فروری کا سونامی اب 8 ستمبر تک پہنچ چکا ہے، علیمہ خان

مہینے بدل گئے ہیں لیکن ایک ہی وقت آگیا ہے،بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp