عزیر بلوچ کسی اور کیس میں نامزد نہ ہو تو فوری رہا کیا جائے،عدالت
عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
وزیرتعلیم سندھ ٹویٹر پر سیاسی مخالفین کودھمکیاں دیتے پھرتےہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور
ملزمان عزیر بلوچ اور امین بلیدی نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی
حبیب جان نے ویڈیو میں کہا کہ عزیر بلوچ سے قائم علی شاہ، شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور نے ملاقاتیں کیں۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس پر حملہ، قتل اور اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔
علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ کے مطابق سر کی قیمت فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے کہنے پر ختم کی گئی۔
کٹہرے میں موجود عزیر بلوچ نے نفی میں سرہلا کرصحت جرم سے انکارکر دیا
عزیر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مارچ 2013 میں ارشد پپو کو قتل کرایا۔
میں نے ہمیشہ کہا ایم کیو ایم لندن غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی دہشت گرد جماعت ہے، وفاقی وزیر
عزیر بلوچ کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے، وفاقی وزیر علی زیدی کا ٹوئٹ
سزا سنائے جانے کے بعد عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا
عدالت کے طرف سے کہا گیاہے کہ وہ جہاں کہیں بھی ہے اسے پولیس کے سامنے پیش کریں۔









