سابق صدر نے منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی اپیل کی تھی
ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ مردم شماری کی تحقیقات کرنے کے بعد ہم نے یہ اعلان کیا کہ دھاندلی کی گئی ہے اور ہم نے یہ ثابت کیا ہے۔
ہم پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں لیکن اس موقع پر تحقیقات سے معاملہ کسی اور طرف چلا جائے گا, ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخو
پاسپورٹ واپس کرایا جائے اور ایک بار ملک سے 6 ہفتے کے لیے باہر جانے کی اجازت دی جائے، درخواست
سابق وزیراعلی پنجاب، ان کی اہلیہ اور بیٹوں کے تمام اثاثے منجمند کیے جائیں۔ شہباز شریف، ان کی بیگمات اور بیٹوں کی مختلف مقامات پر موجود 23 جائیدادیں ہیں، درخواست
ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن(ڈی ایم سی) ساوتھ کی جانب سے سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے مہم شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد خان کے رخصت پر ہونے کی بنا پر سماعت نہیں ہو سکی۔
عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
ندیم ماربل اور ریاض عرف چاچا لوگوں کو اغوا کرکے قتل کرتے تھے۔ ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزم کا عدالت میں بیان
تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ نوٹیفکیشن کو اس طرح سے معطل کرنے کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ممکن ہے سپریم کورٹ اس معاملے کو آگے بھی چلائے ورنہ عدالت کیس کو نمٹا دیتی۔
عمران خان نے 18 نومبر کو اپنی تقریر میں عدلیہ اور ججوں کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں یکساں نظام انصاف کو یقینی بنایا جائے
نادرا کے ریکارڈ میں حافظ حمد اللہ اور ان کے خاندان کا لنک نہیں ملا، ڈی جی آپریشنز
ضمانت کی درخواست آنے پر ملزم کے مجرمانہ ریکارڈ کو بھی حصہ بنایا جائے، ہائیکورٹ کی ہدایت
کیفے مالک نے سیاسی گرما گرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لیے کپتان اور نواز چائے متعارف کرا دی ہے۔
جیمنگ سیشن کے بعد میں کمرے سے باہر چلا گیا تھا اس دوران کچھ ہوا یا نہیں اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا، گواہ کا عدالت میں بیان














