سپریم کورٹ: سندھ، سرکاری زمینوں پر سے قبضہ ختم کرانے کا حکم
صوبے کی تمام گرین بیلٹس بحال کی جائی، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور جنگلات کی زمینوں پر درخت لگائے جائیں۔ عدالت عظمیٰ کی ہدایت
مارکیٹیں کھولنے سے متعلق پالیسی حکومت بنائے، سپریم کورٹ
وفاقی حکومت عوامی حقوق اور کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی کرے، تحریری حکمنامہ
ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹرز کی سہولت کا انکشاف
وینٹی لیٹرز کی تعداد کو 150 تک بڑھایا جائے گا، سپریم کورٹ میں کے پی حکومت کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں انکشاف۔
پاکستان:25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ
عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا۔
بار کونسل اور وکلا کی ہڑتال غیر قانونی قرار
پی آئی سی پر وکلا کی جانب سے کیے جانے والے حملے سے شدید دھچکا پہنچا ہے۔ سپریم کورٹ کے 54 وکلا کا کھلا خط
سپریم کورٹ: وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی غیر آئینی قرار، تفصیلی فیصلہ
وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا ہے۔
سپریم کورٹ:دہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
عدالت عظمی کے مطابق ذاتی دشمنی یا عناد کے سبب کسی کی جان لینا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی اور عناد کے باعث جلاؤ گھراؤ، بھتہ خوری دہشت گردی ہے۔
کسی شخص کو عدالت میں پیش کیے بغیر تین ماہ سے زائد نظر بند نہیں رکھا جاسکتا،سپریم کورٹ
فاٹا ایکٹ 2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت کی اپیل پر ابتدائی سماعت میں سپریم کورٹ نے معاملے پر شنوائی کیلئے لارجر بنچ بنانے کا حکم دے دیا۔
میئرکراچی، کے ایم سی اور دیگر ادارےفٹ پاتھوں پرتجاوزات فوری ختم کرائیں، عدالت
عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔
’صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس فائز عیسی کی درخواست پہلے والا بنچ ہی سنے گا‘
28 اکتوبر کو عدالت عظمی کا دس رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گا،
فریقین کے مابین دہشت گردی کے مقدمہ میں صلح سے مجرم کی رہائی ممکن نہیں، سپریم کورٹ
فیصلے میں کہا گیاہے کہ کسی مناسب مقدمہ میں مخصوص حالات میں فریقین کے مابین صلح/سمجھوتہ پر مجرم کی سزا کم کرنے پر غور ہو سکتا ہے۔
سپریم کورٹ: راولپنڈی خود کش دهماکے کا ملزم عمر عدیل خان بری
ٹرائل کورٹ نے عمرعدیل خان کو 20 مرتبہ سزائے موت کی سزا سنائی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔
’کسٹم والے سندھ میں بیس اور تیس سال پرانی گاڑیاں ہی پکڑتے ہیں’
جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی گاڑی کو کسٹم والے بار بار پکڑ رہے ہیں،یہ ہی گاڑی 2007 میں پکڑی گئی اور دس سال بعد پھر اسی کو پکڑ لیا گیا۔
کشمیر: بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت سے ایک ماہ میں جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ نے آئین کی شق 370 کے خاتمے سے متعلق مزید آئینی درخواستیں دائر کرنے پہ بھی پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ
کشمیر: بھارتی سپریم کورٹ شق 370 کے خاتمے کی سماعت یکم اکتوبر کو کرےگی
مودی حکومت نے پانچ اگست کو ملکی آئین کی شق 370 کا خاتمہ کرکے مقبوضہ وادی چنار میں کرفیو نافذ کردیا تھا جو تاحال برقرار ہے۔
ٹرائل کورٹ کے فیصلوں کیخلاف کھلی عدالت میں نکتہ چینی نہیں ہوسکتی،عدالت عظمی
جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی درخواست پر11صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیاہے۔
سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں مسلسل اضافہ
عدالت عظمی میں زیر التوا مقدمات کی تعداد اکتالیس ہزار تین سو 85 تک پہنچ گئی ہے۔
’ارشاد رانجھانی کو مارنے کیلئے ریمنڈ ڈیوس کی طرح گولیاں برسائی گئیں‘
کراچی:عدالت عظمی ارشاد رانجھانی قتل کیس میں ملزم کے وکلا برہم ہوگئی۔ جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دیئے کہ
پولیس کی گواہی کو ناقابل قبول قرار نہیں دیا جا سکتا،سپریم کورٹ کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ’’گواہی ‘‘ کے حوالے سے آج ایک اہم حکم جاری کیاہے۔ عدالت عظمی نے حکم
’احکامات پر عمل کریں ورنہ وزیراعلی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیتے ہیں‘
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات اور دیگر معاملات پر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

