حج قرعہ اندازی: ’کامیاب عازمین کو آج ہی ایس ایم ایس پر اطلاع دی جائیگی‘

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت اس سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 کا کوٹہ موجود ہے

ٹاپ اسٹوریز