عملے کے ملوث ہوئے بغیر انٹری نہیں ہوسکتی، ایم ایس اسپتال
پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار طبی عملے کی رہنمائی کیلئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے دستاویزی فلم تیار کی ہے
پی پی ایز سمیت دیگر حفاظتی سامان فراہم نہ کیا گیا تو صورتحال سنگین ہو سکتی ہے، مراسلہ
روس کی 97 سالہ سابق فوجی افسر نے کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں کے لیے 27 ہزار ڈالرز کا فنڈ جمع کرلیا۔
ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔
اسپتال کے 68 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 29 کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 14 پازیٹیو ٹیسٹ میں9 خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں اور8 کا تعلق لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ہے
ڈاکٹروں اورطبی عملے کے لیے لائف انشورنس اور جاں بحق ہونے والوں کے لیے شہیدا پیکج دینے کا مطالبہ کردیا۔
ہیلتھ ملازمین کو بنیادی تنخواہ اضافی دینے کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی
کورونا متاثرین میں دو خواتین ڈاکٹرز، دو ٹی ایم اوز اور دو ایچ اوز شامل ہیں، ترجمان ایل آر ایچ
ڈاکٹر، نرسز اور دیگر عملہ کورونا جیسے نادیدہ دشمن سے اگلےمحاذ پر لڑ رہے ہیں، ایرانی صدر
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ایک اور ایوب ٹیچنگ اسپتال سے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹرز کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے
متاثر ہونے والے ڈاکٹرز اور نرس کورونا آئیسولیشن وارڈ میں فرائض انجام دے رہے تھے اور اب نہیں دوسری جگہ آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے
دریائے ٹیمز کے کنارے واقع لندن آئی کو نیلی روشنی سے منور کرکے میڈیکل عملے کو سراہا گیا ۔برج خلیفہ کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ،، ساتھ ہی عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین بھی کی گئی ۔













