افغانستان میں دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق

واقعہ بدھ کی صبح تقریباً 6 بجے قندھار-حیرت ہائی وے پر پیش آیا۔

قندھار: سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین بچے ہلاک

بم اس وقت پھٹا جب ایک مشتبہ شخص دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کی کوشش کر رہا تھا

’افغان صدر کے تحفظات دور، طالبان بھی مذاکرات کی میز پر آگئے‘

 افغان مسئلے کے حل میں کل بھی دشواری تھی آج بھی مشکلات ہیں، شاہ محمود

امن دشمن طاقتوں کو جلد بے نقاب کریں گے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ آج امریکہ، روس، چین اور یورپی ممالک بھی پاکستان کے مؤقف کے تائید کر رہے ہیں۔

فوجی جوانوں پر حملے بزدلانہ کارروائی ہے،دفاعی تجزیہ کار

 تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ کامیاب دورہ امریکہ پر پاکستان دشمن عناصر خوش نہیں ہیں، وہ اس طرح کی کارروائیوں سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ 

’پاکستان نے امریکی جنگ لڑی اور ناقابل تلافی نقصان اٹھایا‘

صدر ٹرمپ اور مائیک پومپیو کو بتایا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے پر بھروسہ کرنا ہوگا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ اور عالمی میڈیا

وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا نے بھرپور کوریج دی

طالبان سے جلد ملاقات ہوگی، عمران خان

آپ کو نہ چاہتے ہوئے بھی امریکہ کیساتھ تعلقات اچھے رکھنے پڑتے ہیں، عمران خان

ہشیار : اسرائیل کا افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی کمپنیاں کابل، فراہ، ہلمند اور نیم روز میں مالی سرمایہ کاری کریں گی۔ فیصلہ افغانستان کی خاتون اول سے ملاقات میں کیا گیا۔

افغانستان: فضائی حملے میں طالبان کمانڈر سمیت چھ ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں 9 شہری بھی شامل ہیں جب کہ چھ کے متعلق کہا گیا ہے کہ وہ زخمی ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز