طالبان سے بات چیت کی ابتداہے،ہمیں معلوم ہے کہ کون گڈ ہے، کون بیڈ ، شیخ رشید

جنہوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں ان سے لڑائی نہیں کریں گے، وزیر داخلہ

طالبان کا پروازیں شروع کرنے کے لیے بھارت سے رابطہ

افغان ایئر لائن کی پروازیں کابل اور نئی دہلی کے درمیان دوبارہ شروع کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے

قطر طالبان کے اقدامات سے مایوس

طالبان بدقسمتی سے ماضی کی جانب جا رہے ہیں، قطری وزیر خارجہ

امریکہ نے افغانستان میں باضابطہ طور پرشکست تسلیم کرلی

امریکہ افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ ہار گیا ہے،جنرل مارک ملی

ڈرون حملہ کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، طالبان

بین الاقوامی حقوق اور قوانین کا احترام کرتے ہوئے ڈرون حملے بند کریں، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کی مدد کرنے والوں پر پابندیوں کیلئے متنازعہ بل امریکی سینیٹ میں پیش

 آنے والے دنوں میں پاکستان کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے، جنرل میکنزی

القاعدہ آئندہ ایک سال میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے، جنرل مارک ملی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے تھے، امریکی سینیٹ میں سوالات کے جوابات

’افغان حکومت کو مشورہ دے سکتے،کسی خاص فیصلے پر مجبور نہیں کر سکتے‘

افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود لینے کے لیے بااختیار ہے، وفاقی وزیر داخلہ

داڑھی مسئلہ ہے نہ اسمارٹ فون، جو کرنا ہے کریں

افغان حکومت کی داڑھی کٹوانے اور خواتین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید

طالبان کے ساتھ سی پیک میں شمولیت پر بات ہوئی، منصور احمد خان

نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ بعد میں آئے گا، سفیر

ٹاپ اسٹوریز