پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچی۔

مجھے لگ رہا تھا چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دباؤ ہے، مونس الہیٰ

چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا۔

آرٹیکل6لگنا شروع ہوا تو گلے زیادہ اور رسے کم پڑ جائیں گے، فواد چودھری

اگر پیٹرول کی قیمت 150 روپے پر لے کر آئیں تو ہم حمایت کریں گے۔

عدالت نے بابر غوری کو گرفتار کرنے سے روک دیا، حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع

بابر غوری کو اس دوران ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہداہت بھی کردی

عدالتی ضمانت ختم ہونے پرعمران نیازی کو گرفتار کرلیا جائے گا،رانا ثناءاللہ

عمران نیازی ہنگامہ آرائی،فتنہ وفساد،افراتفری پھیلانے کے تحت دو درجن سے زائد مقدمات میں ملزم نامزد ہیں

شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

شہباز شریف عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، درخواست گزار

سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کارکنان ضمانت پر رہا

پولیس نے پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کو گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا تھا۔

سینئر صحافی محسن بیگ کی ایک اور کیس میں ضمانت منظور

مقدمہ ختم نہیں کر رہے لیکن اگر بدنیتی ثابت ہوئی تو کارروائی کریں گے، عدالت

جھوٹی خبروں پر کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا، فروغ نسیم

جھوٹی خبر دینے والے کی ضمانت بھی نہیں ہو گی،وفاقی وزیر قانون

شہباز شریف کو کوئی ضمانت نہیں ملی، شہباز گل

مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں غلط بیانی کی، معاون خصوصی

بالی وڈ اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے امیشا پٹیل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ حکمرانوں سے تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

آریان خان کی گھر آمد کل ہو گی، منت برقی قمقموں اور پھولوں سے سج گیا

ملزمان آریان خان، ارباز مرچنٹ اور منمن دھامیچا کو ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض رہا کیا گیا ہے، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

بالی ووڈ اداکار کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور

آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے 3 ہفتے بعد ضمانت منظور ہوئی۔

کنگ خان کے بیٹے آریان خان کو ضمانت نہیں ملی، سماعت ملتوی

اداکار شاہ رخ خان نے بیٹے کی رہائی کے لیے نئے وکیل موکول روہتگی کو مقرر کیا ہے جو بھارت کے سابق اٹارنی جنرل ہیں۔

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ ضمانت پر رہا

خورشید شاہ کی رہائی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

خورشید شاہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

خورشید شاہ کیخلاف ایک ارب 30 کروڑ روپے کا ریفرنس دائرکیا گیا

شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت آج بھی نہ ہو سکی

عدالت نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کو منشیات کیس میں بدھ تک اپنا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد

گزشتہ روز جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کی گئی تھی

زیادتی کے ملزم کی انوکھی ضمانت: خواتین کے کپڑے دھو کر استری کرنیکا پابند ہوگا

بھارتی عدالت کے فیصلے کے تحت ملزم گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے مفت دھو کر استری بھی کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp