ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے، وزیر ریلوے۔
ریل گاڑیوں کے حادثات کا میں ذمہ دار ہوں۔ ریلوےٹریک 1861 میں پڑے ہیں جن پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا ہے، وزیر ریلوے۔
پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان میں فارورڈ بلاک کا کوئی ذکر ہی نہیں ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زبان سے ادا ہونے والا ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ عمران خان کی پہچان بن گیاہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ جولائی کے پہلے ہفتہ میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے گا۔
جسٹس عظمت سعید نے ڈپٹی کمشنر کو مخاطب ہوکر کہا آپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ اڈیالہ جیل بھجوا دیا جائے گا۔
جیل زرداری کا سسرال ہے، باقی لوگ ڈرے ہوئے ہیں،شہباز شریف کی بھی ڈیل اور ڈھیل چل رہی ہے،وزیر ریلوے
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسد عمر عید کے بعد نئی کابینہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
جناح ایکسپریس ایک ماہ میں ٹکٹوں کی فروخت کے لیے رکھا گیا آمدنی کا ہدف پورا نہ کر سکی۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آج پاکستان میں ریلوے کی تاریخ کا بڑا دن ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا چوہدری نثار اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے۔
میری کوشش ہوگی کہ چین جانے سے پہلے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات کروں، وزیر ریلوے
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی مسائل کو حل کریں گے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں ناکام ہو گیا تو پاکستان میں مشکل وقت آ جائے گا۔
کوئی وضیفہ مقرر کروں گا تاکہ طالب علم پڑھ سکیں، چاہے مجھے چادر پھیلانی پڑے میں اسی سال یونی ورسٹی بناؤں گا۔













