کالا قانون مسلط نہیں کرناچاہتے ،ماضی کی کالک دھونا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

 اپوزیشن کو اوورسیز کا ڈالر قبول ہے لیکن ووٹ نہیں،شاہ محمود قریشی

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے پیچھے پڑوسی ملک کا ہاتھ ہو سکتا ہے، وزیرخارجہ

ہم نے بس  کے بجائے نیوزی لینڈ ٹیم کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم پہنچانے کی پیشکش بھی کی تھی، شاہ محمود

پاکستان کی پرتگال کو افرادی قوت فراہم کرنے کی پیشکش

دونوں ممالک کے مابین سیاحت، تعلیم، دفاع اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں

پاکستان افغانستان سے علیحدگی اختیار نہیں کرسکتا، وزیرخارجہ

افغانستان کے 10ارب ڈالر منجمند کرنے سے معاشی بحران جنم لے سکتا ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی کا ویک اینڈ: دن بھر ہم منصبوں کو فون گھماتے رہے

عالمی برادری افغان معیشت، تعمیر نو اور بحالی میں اپنا کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

ہم اکیلے افغانستان کے ٹھیکیدار نہیں، شاہ محمود

امریکہ نے 20 سال جن پر سرمایہ کاری کی ان میں مقابلہ کرنے کا دم خم نہیں،وزیر خارجہ

ہم بھی اپوزیشن کی نہیں سنیں گے، شاہ محمود قریشی

اپوزيشن ارکان لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں، وزیر خارجہ

شاہ محمود کی پاک بھارت تعلقات میں یو اے ای کی ثالثی کی تصدیق

دوست ممالک کی کوششوں کے باوجود پاک بھارت تعلقات کا حل دونوں ممالک نکالیں گے۔وزیر خارجہ

 لانگ مارچ اور جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی،شاہ محمود

پی ڈی ایم والے 31 جنوری کا انتظار کیوں کرتے ہیں جو فیصلہ کرنا ہے کرلیں، وزیرخارجہ

خطےکاایک بڑاملک افغان معاہدےمیں سازشیں کر رہاہے،شاہ محمود

 بھارت پاکستان کےخلاف بہانےتلاش کررہا ہے اور اپنےعزائم کیلئےکچھ بھی کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز