عوام کو لوٹنے والے سیاسی مداری ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے، شاہ محمود

 سیاسی مداری عوام کو خالی اور جھوٹے نعروں سے دھوکہ دینے نکل آئے ہیں، وزیر خارجہ

پاکستان کا یورپی پارلیمنٹ سے بھارتی جعلسازی کی تحقیقات کا مطالبہ 

بھارت پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار میں ملوث ہے، وزیر خارجہ

حزب اختلاف قومی مسئلے پر بات کرنا چاہتی ہے تو بات کرے، وزیر خارجہ

حزب اختلاف اس نظام کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، شاہ محمود قریشی

دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کر دیے، وزیر خارجہ

کورونا کےدوران مقبوضہ کشمیر میں پر تشدد کارروائیاں قابلِ تشویش ہیں، شاہ محمود قریشی

کابینہ اجلاس: اپوزیشن عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور جب کہ 16 نکات کی منظوری دیدی گئی۔

وزیر خارجہ کی اماراتی وزیر سے ملاقات، شہریوں کی ویزا مشکلات سے متعلق آگاہ کیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت ریم الہاشمی نے ملاقات کی۔

او آئی سی کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب ملے گا، شاہ محمود

 اسلامو فوبیا بھی ایک نیا چیلنج ہے جس کا سامنا کر رہے ہیں، وزیر خارجہ

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کشمیر کا معاملہ اٹھائے گا

اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر آزاد کشمیر خطاب کریں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب کا مختصر دورہ

 شاہ محمود قریشی نائیجیریا جاتے ہوئے جدہ رائل ایئرپورٹ ٹرمینل پر رکے ہیں جہاں ان کا چیف آف رائل پروٹوکول آفیسر احمد بن ظافر اور سعودی حکام نےاستقبال کیا ۔

اسلاموفوبیا پر پوری دنیا کے مسلمان تذبذب کا شکار ہیں، وزیر خارجہ

اسلاموفوبیا سے متعلق پاکستان کا واضح اور ٹھوس موقف ہے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز