جائیدادوں کے ریکارڈ کے حصول کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ کو خطوط لکھ دیئے
جائیدادوں کے ریکارڈ کے حصول کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ کو خطوط لکھ دیئے
نیب نے اسی مقدمے میں تحقیقات کیلئے مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیراعظم کے بھتیجے عبدالعزیز کو بھی طلب کر رکھا ہے۔