سیٹیزن پورٹل پر درج شکایت میں غفلت برتنے پر ایف آئی اے افسران کیخلاف ایکشن کا حکم
16دسمبر 2019 سے 13 جون تک ایف آئی اے نے شکایت کو نظرانداز کیا
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں 4 لاکھ8ہزار سے زائد افراد رجسٹر
رضاکاروں کا اندراج وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل کے ذریعے کیا جا رہا ہے اور10 اپریل2020 تک رجسٹریشن جاری رہے گی