خان صاحب اسمبلی توڑکرمڈٹرم الیکشن کراسکتے ہیں،منظور وسان

کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔

اسپیسفیکیشن سے ہٹ کر چنگ چی رکشہ چلانے کی استدعا مسترد

پہلے فیصلے میں جن 11 اسپیسفیکیشن پر اتفاق رائے ہوا تھا اس پر قائم رہیں، جسٹس عظمت سعید۔

سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایچ سی سی کے سربراہ کو طلب کرلیا

کمیشن نے نشوا کیس میں بھی غفلت کا مظاہرہ کیا، درخواست گزار اسد افتخار

ذوالفقار قتل کیس پر سات رکنی جے آئی ٹی تشکیل

سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا تھا۔

کئی  نجی اسکولز کا منافع ایک ارب سے بھی زیادہ ہے، چیف جسٹس پاکستان

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ گھروں میں قائم کئی اسکلولز نے نئی عمارت کے پیسے بھی طلبہ سے لیے۔کھیلوں کے میدان بنانے کے پیسے بچوں سے نہیں لیے جاسکتے۔

عدالت نے نجی اسکولز کو موسم گرما کی فیس وصولی سے روک دیا

عدالت نے دو ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات کا ان کیمرا ٹرائل کرنے کا فیصلہ

زیادتی کے مقدمات کی سماعت عدالتی اوقات ختم ہونے کے بعد کی جائے گی

نجی اسکولز ایک ماہ سے زائد فیس وصول نہ کریں، سندھ ہائی کورٹ

آپ اساتذہ کو تو 50 ہزار روپے پر دستخط کرا کے 25 ہزار روپے دیتے ہیں اور طلبہ کو تین ماہ کی فیس کا چالان کر دیتے ہیں، جسٹس عقیل عباسی

منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد

منی لانڈرنگ کیس منتقلی کے فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

اے  ٹی آر طیاروں کے حادثات، چئیرمین پی آئی اے سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن سے بھی جواب طلب کرلیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز