اولمپین سمیع اللہ خان کے نصب مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم نے اعتراف جرم کرنے کے بعد مجسمے کے سامنےجا کر معافی بھی مانگی ہے۔

اولمپین سمیع اللہ خان کے نصب مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری

بہاولپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایک ماہ قبل ہاکی اولمپیئن سمیع اللہ کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز