وطن واپسی: نواز شریف اور اسحاق ڈار کا پاسپورٹ کی تجدید کرانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار پاسپورٹ کے اجرا کے بعد  سعودی عرب میں عمرہ ادا کر کے پاکستان واپس آئیں گے۔

اسحاق ڈار کی حوالگی:برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

مفاہمت کی یادداشت پر پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبرنے دستخط کیے

اسحاق ڈارکے اثاثے 1992 سے 2008 تک 91 گنا  بڑھے، واجد ضیاکا عدالتی بیان

سابق وزیرخزانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔

حکومت کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، اسحاق ڈار

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں ایک روپیہ کی کمی سے 95 ارب روپیہ کا نقصان ہوتا ہے، سابق وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز