مہیش بگھیل کے انتقال کرجانے کی خبر سن کر پارٹی کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنما بھی جمع ہوگئے تھے۔
سرکاری اسپتال نے مردہ قرار دیتے ہوئے خاتون کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا تھا۔
کسی شخص کا جسم موجود نہ ہو لیکن پھر بھی وہ آپ کے ساتھ رہ سکتا ہے۔
25 سال قبل موت کی وجہ سے شہری کا مختارنامہ بھی غیر مؤثر ہو چکا تھا۔
حادثے کے بعد تمام مسافروں کو مردہ قرار دے دیا گیا اور ساجد کے گھر والوں نے اسے بھی مردہ سمجھ کر تمام رسومات ادا کیں
50 سالہ رشیدہ بی بی کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا تھا۔





