فواد چودھری نے حکومت پاکستان کے لوگو میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

ملک کے لوگو میں چائے اور پٹ سن کے بجائے سائنس و ٹیکنالوجی کے علامتی نشانات لگائے جائیں، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز