جب لالو پرساد نے ’قربانی‘ کی کلیجی پکوا کر کھائی!

لالو نے کہا ڈاکٹر صاحب بھولے ہیں،ان کو نہیں معلوم کہ انصاری کے گوشت میں جو شفا ہے وہ پورے اسپتال کی دوائیوں میں نہیں ہے کیونکہ یہ قربانی کا گوشت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز