رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیوکپور بھی چل بسے

راج کپور کے صاحبزادے اور رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیو کپور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

ٹاپ اسٹوریز