رہنما تحریک انصاف کو اسلام آباد پولیس نے گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے باہر حراست میں لیا

ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا ، پولیس
پولیس پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی