کل کافی لوگ گھبراگئے تھے، سچ بتاؤں تو میں بھی ڈر گیا تھا،
سابق کھلاڑی میچ کے بقیہ روز کی کمنٹری نہیں کرسکیں گے
تمہارا دل۔۔ اتنا پیارا دل۔۔ اسکو لگتا ہے نظر لگ گئی ہے، وسیم اکرم
ڈاکٹرز کا انضمام الحق کو آئندہ چند روز آرام کا مشورہ
ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اس وقت آصف علی زرداری کو سخت نگہداشت کی ضرورت ہے اور خاندان کو بھی سخت تشویش ہے۔
سابق وزیر مملکت برائے خزانہ فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج تھے
مولانا طارق جمیل کے دل کو خون فراہم کرنے والی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، ڈاکٹر






